Posts

Showing posts from January, 2023

Top 10 smart phone brands in Pakistan

Image
 Top 10 Smart phone brands in Pakistan A facility like a smartphone provides people like a opportunity to communicate and many other such facilities and it is like becoming a part and necessity of human life . In today modern age , having a phone is very important for human beings. Smartphone is handle that is completely like a computer. It was discovered by the Motorola mobile John Mitchell and martin Cooper in 197.  A mobile phone is defined as " A portable wireless device that allows to users to make and received calls over the air and operates  over a network of cellar cites or based stations, as opposed to a landline phone, which is connected to a telephone wall jack with wires".  I'm this article, you will know about the features, characteristics, and function of mobile phone. So, read this article that you will get more information about the mobile phones that your level of knowledge increased.  1 Samsung:.  Samsung is now popular not only  in P...

خطرناک مرض کینسر کیا ہے اور اسے کیسے بچا جا سکتا ہے

Image
 خطرناک مرض کینسر کیاہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے  کینسر کیا ہے؟ کینسر سے مراد ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسمانی خلیے بے قابو ہو کر تقسیم ہونے لگتے ہیں اور پھر یہی خلیے نارمل خلیوں کو بھی تباہ کر کے پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں۔ ہمارے جسم کا گروتھ کنٹرول کرنے والا نظام خراب ہو جاتاہے اور اس طرح پرانے عمر رسیدہ سیلز اپنے متعین وقت پر ختم نہیں ہو پاتےاور نئے بننے والے سیلز بھی بلا ضرورت بنتے رہتے ہیں۔ یہ سیلز بے قابو ہو کر ایک گچھے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جنہیں ٹیومر کہتےہیں۔  کینسر کیسے جنم لیتا ہے؟ کینسر ایک جینیاتی مسئلہ ہے جو کہ یا تو وراثتی انتقال سے جنم لیتا ہے یا ایسے عوامل سرزد ہوتے ہیں جن سے ہمارے جسم کا گروتھ کو کنٹرول کرنے والا نظام درہم برہم ہو جاتاہے یہ زندگی میں کسی بھی وقت ہمارے ڈی این اے میں نقائص کی وجہ سے ہو سکتا ہے اور یہ خرابیاں مختلف ماحولیاتی عناصر  جیسا کہ یو۔ وی ریڈی ایشنز ، سموکنگ ، وائرسز، کیمیکلز یا ریڈیو ایکٹو اشیا سے تا دیر رابطے کے باعث پیدا ہوتی ہیں۔ عام حالات میں ہمارے ڈی این اے میں ٹیومر سپریسر جینز پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر ہونے سے ...

دنیا کی چند خوبصورت اور بلند عمارات

Image
  دنیا کی چند خوبصورت اور بلند عمارات  کسی جگہ اور عمارتوں کی تعریف ان کی اونچائی یا  لمبائی سے نہیں کی جاسکتی بلکہ ان کی تعریف ان کی بناوٹی خوبصورتی اور پر کشش مناظر سے کی جا سکتی ہے۔ بلند عمارتیں بنانا شروع سے ہی انسان کا درینہ خواب رہا ہے۔ اسے انسانی صلاحیت اور فنی عروج کی نشانی سمجھا جاتا رہا ہے۔ آج ہم دنیا کی چند خوبصورت اور بلند عمارتوں کی تفصیل پیش کریں گے یہ عمارتیں اپنی خوبصورتی اور بلندی کے ساتھ ساتھ انسانی مہارت اور فن و تعمیر کی اعلیٰ شہکار ہیں۔  برج خلیفہ ، دبئی:۔  جنوری 2010ء میں دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت " برج خلیفہ " ٹاور کا افتتاح کیا گیا۔ برج خلیفہ 2717 فٹ اونچائی کے ساتھ اس وقت دنیا کی بلند ترین عمارت ہے۔ اس ٹاور میں 163 منزلیں اور کئ فائن ڈائن ریستوران اعلیٰ درجے کے ہوٹلز اور کارپوریٹ شامل ہیں۔ اس کی تعمیر کے دوران اسے برج دبئی کا نام دیا گیا تاہم بعد ازاں ، ابو ظہبی کے  رہنما شیخ خلیفہ ابن زید النیہان کے نام پر اسے برج خلیفہ کا نام دیا گیا۔ اسے شکاگو کی ایک آ رکیٹیکچرل  فرم سکیڈ مور، اوونگز ایڈ مرل نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس ٹاور...

سر چشمہ ہدایت حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Image
سر چشمہ ہدایت حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ راشد ہیں۔ آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد ہیں۔ قبول اسلام کے وقت آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عمر دس برس تھی۔ حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعلق قبیلہ بنو ہاشم سے تھا۔ آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام حضرت اب طالب اور والدہ کا نام حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ تعالیٰ عنھا تھا۔ آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب حیدر،کنیت ابو تراب اور ابوالحسن ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کیا۔ اللہ تعالٰی نے ان دونوں کو حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنھما جیسے مایہ ناز بیٹے عطا فرمائے، جنھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنتی نوجوانوں کے سردار قرار دیا۔  حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سیرت و کردار:۔  حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بچپن ہی سے پاکیزہ اخلا ق کے مالک تھے۔ آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بے حد سخی، فیاض ا...

The dignity of labour

Image
 The dignity of labour                            Work is a primery province of the civilized life. It is the source of most rights and human welfare. It brings to happiness to man's life and promotes his well being . Work is an integral part of civilized life; without it life loses its motive forces and it's characte.  John D. Rockefeller says that : " I believe in the dignity of labour, whether with head or hand ; that the world owes no man a living but it owes every man opportunity to make a living".  Work is a paramount sponsor and source of happiness. Work, according to Carlyle, is the grand cure of all the maladies that bests mankind. It is the key to all progress. Work is compared to life and idleness to death. The prosperity of any nation depends on the work of it's people. If they remain like lotus _ eaters, no nation can progress of achieve anything remarkable. The prosperity achieved by natio...

نامور مسلم سائنسدان ابنِ سینا

Image
 نامور مسلم سائنسدان ابنِ سینا ابنِ سینا 980ءمیں بخارا کے قریب واقع ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ پورا نام بو علی حسین بنِ عبداللہ ابن سینا ہے۔ فلسفہ وغیرہ علوم میں بیش قیمت تحقیقات پر مشرق و مغرب میں غیر معمولی پزیرائی ملی۔ ابنِ سینا کو ملک الاطباء،المعلمالثانیاور الشیخ الرئیس جیسے عظیم القاب سے نوازا گیا۔  دنیائے طب میں ابنِ سینا کے کارہائے نمایاں:۔  دنیا طب میں ابنِ سینا کے کارہائے نمایاں کی فہرست نہایت طویل ہے۔ اس فن میں اس کی کتاب "القانون فی الطب" کو عالمگیر شہرت حاصل ہے۔ یہ کتاب مغرب میں بارہویں صدی عیسوی سے لے کر سترہویں صدی عیسوی تک مغرب کے طبی تعلیم کے نصاب کا حصہ رہی۔ اسے اہل مغرب طب کی انجیل قرار دیتے رہے ہیں۔ یہ کتاب پانچ حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں انسانی مزاج و طبیعت،عناصر،تشریح الاعضاء،بیماریوں کی علامات،ان کے پھیلنے کے اسباب اور ان کی تشخیص،حفظان صحت کے اصولوں اور تمام علاج معالجے پر بحث ہے۔ دوسرے حصے میں مفرد دواؤں کوان کے ناموں کے لحاظ سے حروف تحجی کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ تیسرے حصے میں سر،دماغ،پٹھے،اعصاب،انکھیں ،کان،منہ،ذبان،دانت،گلہ،چھاتی،پھیپھڑے،دل،ج...

سید بلھے شاہ اور ان کی صوفیانہ و عارفانہ شاعری

Image
 سید بلھے شاہ اور ان کی صوفیانہ و عارفانہ شاعری پیدائش اور تعلیم و تربیت:۔  نئ تحقیق کے مطابق سید بابا بلھے شاہ جی  کا اصل نام تھا، پر آ پ بلھے شاہ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آ پ 3 مارچ 1680ء میں پنجاب کے قدیم تاریخی شہر بہاولپور کے گاؤں اچ گلانیاں میں پیدا ہوئے۔ آ پ اچ گلانیاں سے ہجرت کر کے پہلے ملکوال پھر پانڈو کے،جو لاہور قصور روڈ پر واقع ہے مقیم ہوئے۔   بابا بلھے شاہ نے پاک صاف اور دینی ماحول میں آ نکھ کھولی ابتدائی تعلیم آ پ نے اپنے والد گرامی سشی شاہ محمد درویش سے حاصل کی۔ پھر قرآن ،فقہاور حدیث کی اعلیٰ تعلیم کے لئے اپنے دور کی بہترین درسگاہ قصور میں داخل ہو گئے۔ یہاں انہوں نے حافظ غلام مرتضیٰ قصوری کی شاگردی اختیار کی۔  شاہ عنایت کی بیعت:۔  مرشد کی تلاش اور روحانی تعلیم کی پیاس بجھانے کے لئے بزرگوں کی زیارت کا شرف حاصل کیا پر دل کو سکون شاہ عنائت کی بیعت کر کے ملا اور یہی سے سید بابا بلھے شاہ نے حقیقت کی تلاش میں تصوف اور عرفان کے سفر طے کیے۔  سید بلھے شاہ ایک سچے اور پکے مسلمان تھے۔ وہ روحانیت کی آ خری حدوں تک پہنچے ہوئے تھے۔ ربی ذکر وفکر آ...

Our national poet Allama Muhammad Iqbal

Image
Our national poet Allama Muhammad Iqbal Early life and educational career:.                          Dr. Allama Muhammad Iqbal was born in Sialkot on November 9,1877.  His father's name was sheikh Noor Muhammad. He got his early education from a local school.After doing his matric, Allama Iqbal joined Murrey college, Sialkot,from he where he passed his intermediate.Then he went to Govt.college, Lahore. He did his MA in Philosophy.From the purpose of higher studies,he went abroad.From Germany he did his Ph.D and came back home. Practical life of Allama Iqbal:.  On his return, he started his practice as a lawyer in Lahore. Very soon he felt bored and gave most of his time to poetry. He had a natural talent for poetry.So he decided to make full use of his talent. His education of philosophy provided him a lot of food for thought. Political condition of Indian Muslim:.  Politically,the Indian Muslim were passing...

پاکستان کے روایتی کھانے

Image
وطنِ پاکستان اور اس کے روایتی پکوان  پاکستانی کھانے نہ صرف یہاں کی عوام بلکہ دیگر خطوں میں بھی اپنے ذائقے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ جس طرح پاکستان جغرافیائی طور پر ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے وہی ہمارے صوبے اور علاقے اپنے مقامی کھانوں کی وجہ مشہور ہیں اور یہ کھانے ان علاقوں کی پہچان ہیں۔   گوشت ، سبزی ، میٹھا، میٹھائی، پکوڑے اور سموسے سے لے کر ہر طرح کے پکوان پاکستان میں شوق سے کھائے جاتے ہیں۔  دنیا بھر میں پاکستان کے کھانے مشہور ہیں۔ یہاں کے کھانے چٹپٹے اور لذیز ہوتے ہیں لیکن کچھ کھانے ایسے ہیں جو ذائقے اور لذت کی وجہ سے  اپنے علاقوں کی پہچان ہیں۔ آج ہم ان کھانوں کے بارے میں بات کریں گے جو پاکستان کے مختلف شہروں میں اپنے منفرد ذائقوں کے وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔  لاہور کے روایتی پکوان : لاہور اپنے خاص کھانوں کی وجہ سے مشہور ہے لاہور کے لوگ کھانے کے بہت شوقین ہیں وہ کھانا اور کھلانا پسند کرتے ہیں۔ لاہور کا چرغہ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ لاہور کے چرغے میں مختلف قسم کے مصالحے ملائے جاتے ہیں جو چرغے کے ذائقے کو مزید لذیز بناتے ہیں۔ لاہور کے سری پائے بہت مشہور ...

غزوات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پس منظر

Image
 غزوات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پس منظر دین اسلام کے مخالفین آ نحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غزوات و سرایا اور اسلامی جہاد پر معترض ہوتے اور یہ الزام عائد کرتے ہیں کہ ان کا مقصد زبردستی اور تلوار کے زور سے اسلام پھیلانا اور دنیاوی مفادات ومقاصد کا حصول رہا ہے لیکن یہ دعویٰ یکسر باطل ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غزوات و سرایا دنیاوی وسفلی مقاصد و مفادات کے لیے ہر گز نہ تھے اور نہ ہی ان کا مقصد زبردستی اسلام پھیلانا تھا۔ اسلامی جہاد، دنیاوی وسفلی مفادات کے لیے لڑی جانے والی جنگوں سے بلکل مختلف ہے۔  غزوات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مراد وہ جنگیں ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں لڑیں اور جنگوں کا مقصد دین کی حفاظت اور امن و امان کا قیام تھا۔ اسلام میں اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اور اس کے دین کی سربلندی کے لئے جو کوششیں کی جائے اسے جہاد فی سبیل اللہ کہتے ہیں۔ جہاد ایک اہم اسلامی فریضہ ہے۔  ہجرت مدینہ کے بعد مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی طاقت سے کفار مکہ کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ کے یہود اور دیگر اسلام دشمن قبائل بھی سخت پریشان تھے۔ وہ کسی...

Role of a Teacher in student life and society

Image
 Role of teacher in student life and society  The role of a teacher in society is both significant and valuable. It has far reaching influence on the society lives in,and no other personality can have an influence more profound than that of a teacher. Studens are deeply affected by the teacher's love and affection, his character,his competence and his moral commitment. A popular teacher become a model for his students. Students try to follow their teacher in his manners,costumes, etiquette, style of conversation and his get up.  He can lead them anywhere. During their early education, student tend to determine their aim in life and their future planes in consultation with their teachers. Therefore, a good and visionary teacher can play a prominent role in making the future of his students while as a corrupt teacher can only harm his students much more seriously than a class of courpt and perverted judiciary, army, police, bureaucracy, politicians and technocrats. A corrup...